Ziarat Arbaeen  زیارت اربعین icon

Ziarat Arbaeen زیارت اربعین

7.4

Ziyarat Arbaeen with audio and translation

App Information

Version
Update
Mar 18, 2024
Developer
Google Play ID
Installs
5,000+

App Names

App Description
Ziarat Arabeen with Urdu Translation, Beautiful font with ability to increase / magnify font size as per your choice for easy reading.
ماہ صفر کی بیسویں تاریخ،روز اربعین یعنی امام حسین ؑ کے چہلم کا دن ہے۔ شیخ مفید اور شیخ طوسی کے بقول امام حسین علیہ السلام کے اہل حرم کی شام سے مدینہ واپسی اور امام حسین ؑ کے پہلے زائر (جابر بن عبد اللہ انصاری) کے کربلا میں پہنچنے کا دن ہے۔ اس دن امام حسین کی زیارت مستحب ہے اور امام حسن عسکری علیہ السلام کے ارشاد کے مطابق زیارت اربعین کی تلاوت مومن کی ایک نشانی ہے۔
یہ اپلیکیشن زیارت اربعین سے متعلق باقی تمام اپلیکیشن سے منفرد ہے، جسمیں خوب صورت عربی اور اردو فونٹ استعمال کیا گیا ہے جسے آپ زیارت کی تلاوت میں سہولت کیلئے اپنی پسند کے مطابق بڑا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ زیارت کے عربی اور اردو متن میں کوئی غلطی نہیں ہے۔
Application Ziarat e Arbaeen Features:
1:- Astatic and beautiful interface
2:- Audio play, pause, stop and settings options
3:-Urdu translation of the supplication
4:- Changing font size option
5:- Language option (Urdu)
6:- Beautiful recitation.
7:- Text is highlighted as it is being read.
8:- Completely offline, No Internet.
Read more