تفسیر عثمانی نستعلیق فونٹ icon

تفسیر عثمانی نستعلیق فونٹ

1.5

تفاسیر میں تفسیر عثمانی کو جو امتیاز حاصل ہے وہ اہل نظر و اہل دانش سے مخفی نہیں

App Information

Version
Update
Sep 23, 2016
Developer
Installs
10,000+

App Names

App Description
الحمد للہ جامعہ اشرفیہ لاہور اس سے قبل تفسیر عثمانی کی ایپ شائع کرچکا ہے ، یہ اسی تفسیر کا ورژن ہے جس میں اردو کے لئے نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہے۔ بہت زیادہ تعداد میں احباب کی طرف سے مطالبہ تھا کہ ایپ میں نستعلیق فونٹ استعمال کیا جائے ، ان دونوں ایپ میں صرف سائز کا فرق ہے کہ نستعلیق والی ایپ کا سائز زیادہ ہے
Read more